مینیسوٹا کے لڑکے کے منہ کے درمیان 3.67 انچ کا فاصلہ ہے

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:52

مینیسوٹا کے لڑکے کے منہ کے درمیان 3.67 انچ کا فاصلہ ہے

مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے کے منہ  کے درمیان 3.67 انچ کا فاصلہ ہے  یعنی یہ لڑکا اپنے منہ کو  3.67 انچ  کھول سکتا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی ہے   بلومنگٹن سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ آئزک جانسن کا منہ 3.67 انچ تک کھل سکتا ہے۔

(جاری ہے)


جانسن سے پہلے یہ ریکارڈ جرمنی سے تعلق رکھنے والے شخص کے پاس تھا، جو اپنے منہ کو 3.46 انچ کھول سکتے تھے۔آئزک اپنے منہ میں  بیس بال اور 20اونس کی بیوریج بوتل کا نچلا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu