فوڈ آرٹسٹ نے بریڈ آرٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 17 مارچ 2020 23:53

فوڈ آرٹسٹ نے بریڈ آرٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا

شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی ہانا پی ایک فوڈ آرٹسٹ ہیں۔ انہیں بریڈ پر ڈیزائن بنانے میں خصوصی مہارت حاصل ہے۔

وہ روٹیوں پر بھی ڈیزائن بناتی ہیں پیسٹریوں کو بھی فن پاروں میں بدل دیتی ہیں۔

(جاری ہے)

ہانا کے باورچی خانے میں سامان میں ایک تیز دھار بلیڈ بھی شامل ہے۔ وہ اسی بلیڈ سے ڈیزائننگ کا کام کرتی ہیں۔ اُن کے بنائے ہوئے چند حیرت انگیز فن پارے آپ بھی دیکھیں۔


Browse Latest Weird News in Urdu