سیاہ کاغذ پر سفید اور سرمئی پنسل سے حیرت انگیز نقش و نگار بنانے والا انوکھا فن کار

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 20 مارچ 2020 23:43

سیاہ کاغذ پر سفید اور سرمئی  پنسل سے حیرت انگیز نقش و نگار بنانے والا انوکھا فن کار
انگلش فنکار زولف کی  پوٹریٹ دیکھنے میں بہت سادہ نظر آتی ہے ۔ یہ پورٹریٹ  بعض اوقات چند لائنوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ زولف چند  لائنوں سے ہی   خاتون کا چہرہ  بناتے ہیں اور لگتا ہے کہ پورٹریٹ مکمل ہو گئی ہے۔یہی چیز زولف کی پورٹریٹس کو خاص بناتی ہے۔
زولف اپنی پورٹریٹس میں بہت زیادہ تفصیل شامل نہیں کرتے۔

(جاری ہے)

اس کے باوجود اُن کی  پورٹریٹس مکمل ہوتی ہے۔ سیاہ  کاغذ پر سفید یا سرمئی پنسل سے بنائی گئی پورٹریٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے  کسی روشن چہرے کی پورٹریٹ بنائی ہے۔
زولف کی بنائی اور چند جادوئی پورٹریٹس  آپ بھی دیکھیں۔


Browse Latest Weird News in Urdu