آسٹریلیوی شخص نے ایک گھنٹے میں 2806 پش اپس مکمل کر لیے

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 16 اپریل 2020 23:56

آسٹریلیوی شخص نے ایک گھنٹے میں 2806 پش اپس مکمل کر لیے
گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اعلان کیا ہے کہ  جرا ڈینگ  نے ایک گھنٹے سے سب سے زیادہ پش اپ لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔جراڈ ینگ نے اپنے پش اپس لگانے کے ویڈیو شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بھجوائے تھےجن سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک گھنٹے میں 2806 پش اپس مکمل کیے۔

(جاری ہے)


گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جراڈ نے یہ ریکارڈ میٹرکس باکسنگ جم ، کوئنز لینڈ میں بنایا ہے۔جراڈ نے 2017 میں ویلز سے تعلق رکھنے والے  کالٹن  ولیمز کا ریکارڈ توڑا ہے۔ کالٹن نے  ایک گھنٹے میں 2682 پش اپ لگائے تھے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu