کورونا وائرس کے انوکھے اثرات ۔ دو مریضوں کی سفید جلد سیاہ پڑ گئی
امین اکبر منگل 21 اپریل 2020 23:57
ڈاکٹر یی فان اور ڈاکٹر ہو ویفینگ دونوں کی عمر 42 سال ہے۔ دونوں جنوری میں ووہان سنٹرل ہوسپیٹل میں مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے کورونا سے متاثر ہوئے۔وہ دونوں ہی ڈاکٹر لی وینلیانگ کے ساتھ کام کرتے تھے۔ مرحوم ڈاکٹر لی نے ہی دنیا کو سب سے پہلے کورونا وائرس کے بارے میں خبردار کیا تھا۔دونوں ڈاکٹروں کے ساتھی ڈاکٹر سخت کوشش کر کے اپنے دو ساتھیوں کو بچانے میں کام ہو گئے ۔ یہ دونوں ڈاکٹر ایک ماہ کے بعد ہوش میں آئے تھے۔ جب وہ ہوش میں آئے تو اپنی جلد کی رنگت میں تبدیلی دیکھ کر حیران رہ گئے۔
(جاری ہے)
جب بیجنگ سٹیلائٹ ٹی نے اُن کے بارے میں ایک رپورٹ دکھائی تو دیکھنے والے ناظرین بھی اُن کی رنگ کی تبدیلی دیکھ کر حیران رہ گئے۔اُن کے ساتھی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاج کے شروع کے دنوں میں جو دوا استعمال کی گئی تھی، جلد کی رنگت کی تبدیلی اسی کے اثرات کی وجہ سےہے۔
ڈاکٹر ییی 39 دن تک ECMO نامی لائف سپورٹ مشین پر رہنے کے بعد زندہ بچے ہیں۔ یہ ایڈوانس سسٹم ہے دل اور پھیپھڑوں کا کام خود کرتے ہوئے خون میں آکسیجن پمپ کرتا ہے۔ڈاکٹر ہو کی حالت اپنے ساتھی سے زیادہ خطرناک تھی۔ ویڈیو بنانے کے وقت تک وہ بولنے کے قابل نہیں ہوئے تھے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ دونوں کی دماغی صحت کی طرف سے فکر مند ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یی اور ڈاکٹر ہو کے جلد کی تبدیلی عارضی ہو سکتی ہے، جیسے ہی اُن اعضا ٹھیک سے کام کرنے لگیں گے ، اُن کے جسم کی رنگت پہلے کی طرح ہو جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-