ویتنام سے امریکی فوجی کا بہن کو بھیجا گیا خط 52 سال بعد منزل پر پہنچ گیا
امین اکبر ہفتہ 30 مئی 2020 23:53
انڈیانا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اُس وقت حیران رہ گئیں جب انہیں اپنے بھائی کی طرف سے بھیجا گیا خط 52 سال بعد ملا۔ اُن کے بھائی نے یہ خط انہیں ویتنام میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے بھیجا تھا۔
جانیس ٹکر نے بتایا کہ انہیں پچھلے ہفتے اپنے نارتھ ورمون کے گھر میں ڈاک سے ایک لفافہ موصول ہوا۔ اس لفافے پر 10 مئی 2020 کی تاریخ لکھی تھی۔ وہ اس وقت حیران رہ گئی جب اس لفافے میں سے نکلنے والے خط کے بارے میں انہیں معلوم ہوا کہ یہ اُن کے بھائی ولیم لون نے 1968 میں بھیجا تھا۔
جانیس نے اپنے بھائی، جو جنوبی کیرولائنا میں رہتے تھے، کو فون کیا۔ اپن کے بھائی نے بتایا کہ انہوں نے ہی اس خط کو لکھا تھا۔ولیم نے بتایا کہ انہیں اس خط کا لفافے میں ڈالنایاد ہے اور یہ بھی یاد ہے کہ انہوں نے اس پر 5 سینٹ کا ٹکٹ لگایاتھا۔
(جاری ہے)
اس کے بعد انہوں نے یہ خط ایک دوسرے فوجی کو دے دیا تھا تاکہ وہ اسے اُن کے اس وقت کے گھر فلویڈز نوبز، انڈیانا میں بھجوا دے۔
جانیس نے بتایا کہ خط اپنے اصل لفافے میں نہیں تھا، جس کا مطلب ہے کہ یہ خط کسی کو ملا تھا، جس نے اُن کا پتا تلاش کر کے اُن کے موجودہ پتے پر بھجوایا۔انہوں نے بتایا کہ خط کے لفافے سے اس کے طویل سفر کے نشانات نہیں ملتے۔ وہ نہیں جانتی کہ اس خط کے ساتھ 1968 سے 2020 کے درمیان کیا ہوا۔انہوں نے اس خط کو بھیجنے والے کا شکریہ ادا کیا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-