دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحا ل

ہفتہ 6 نومبر 2021 13:18

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحا ل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ تربیلاکے مقام پرآمد 25100کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد4700 کیوسک اور اخراج4700کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد12000کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد12200کیوسک اور اخراج 5000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد60300کیوسک اور اخراج 55800کیوسک،چشمہ آمد57400کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ آمد41700 کیوسک اور اخراج37300 کیوسک، پنجند آمد2500کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 33500کیوسک اور اخراج 28200کیوسک، سکھر آمد30300کیوسک اور اخراج 6200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5600کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1503.29 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.408 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1177.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.056 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح643.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔
وقت اشاعت : 06/11/2021 - 13:18:24

Your Thoughts and Comments