برطانیہ،صرف30ڈالر میں خریدی گئی تصویر ایک کروڑ ڈالر کی نکلی
دی ورجن اینڈ چائلڈ نامی شاہکار پینٹنگ 1503میں بنائی گئی اور یارڈ سیل سی30ڈالر میں خریدی گئی تھی،رپورٹ
ہفتہ 5 فروری 2022 12:54

(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ اسے ایک نایاب تصویر قرار دیا گیا ۔گیلری سے وابستہ قدیم شاہکاروں کے ماہر کلیفرڈ شورر کے مطابق یہ تصویر 1503 میں مکمل کی گئی تھی۔
آخر میں یہ کتابوں کی دکان کے ایک مالک تک پہنچی اور اس کے بعد سے اب آرٹ گیلری کے پاس ہے۔ تاہم اس کی تصدیق کے لیے بہت محنت کی گئی ہے کیونکہ ایسے کئی دعوے پہلے بھی جعلی ثابت ہوتے رہے ہیں۔لیکن کلیفرڈ نے مسلسل تین سال تک 17 پروازوں سے بین الاقوامی سفر کیا اور دنیا کے چوٹی کے ماہرین سے اس پینٹنگ پر گفتگو کی اور سب نے اس کی تصدیق کی۔ لندن میوزیم میں ماہرین نے ایک پینل نے سرجوڑ کر اس پر غور کیا جن میں البریخت کی زندگی پر مقالے لکھنے والے ماہرین بھی شامل تھے۔تمام ماہرین نے اس کی ممکنہ قیمت کم سے کم ایک کروڑ ڈالر بتائی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
قیمتی گاڑی کا تحفہ‘ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بچے کی خواہش پوری کردی
ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائے فرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادی
بھارت ، درد کی شکایت کرنے والے شخص کے معدے سے 150 گھریلو اشیا برآمد
’کراٹے کی ماہر بیوی مارتی بہت ہے‘
چھوٹی سی غلطی نے اپنی ہی کمپنی میں ڈکیتی کے ملزمان پکڑوا دیئے
عراق، شادی میں ایک اور سانحہ، زہریلا کھانا کھانے سی50افراد ہسپتال منتقل
بھارت میں ہم جنس پرست لڑکیوں نے شادی کرلی
ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ
ملازمت کا خواہاں یا شرارت، بھارت میں لنگور کمپیوٹر استعمال کرنے لگا
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 ہاتھوں ہاتھ فروخت
ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مردہ نکلیں
امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ، فائرنگ میں 3 افراد ہلاک
بھارت، مہنگے ترین انجینئرنگ کالج میں طلبہ کودیے گئے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا
22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار
دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
بھارتی طیارے میں دوران پرواز مسافر کی ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش
سعودی عرب، کارچوری کا انوکھا انداز، کیمرے نے چال پکڑلی ، ملزم گرفتار
کار کے انجن میں خوفناک سانپ، امریکی دیکھ کر حیرت زدہ رہ گیا
دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان
جنت کی سیڑھی سے گرکربرطانوی شخص ہلاک
عیش و عشرت کی نئی مثال، دبئی میں لگژری شادی کیلئے اسپیشل جہاز تیار
تحصیل خانوزئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہوگئی ، لڑکا بن گئی
ملزم نے جوتا جج کو دے مارا خوش قسمتی سے لگا نہیں
دلچسپ و عجیب خبریں
-