اسپین کا وہ علاقہ جہاں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کا داخلہ بند
اتوار 25 جنوری 2015 21:26
میڈریڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء) اسپین کے قریب ایک ایسی ریاست ہے جہاں گزشتہ ایک ہزار سال سے خواتین اور ہر قسم کے مادہ جانوروں کے داخل ہونے پر پابندی عائد ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جزیرہ نما اسپین میں ”ماوٴنٹ ایتھوس“ نامی پہاڑی ریاست 800 عیسوی سے آرتھوڈوکس مسیحیوں کے لئے ایک معتبر علاقہ سمجھا جاتا ہے، یہ ریاست ویٹی کن کی طرح اپنے معاملات نبھانے میں خودمختار ہے، ”ماوٴنٹ ایتھوس“ میں دنیا بھر سے آرتھوڈوکس مسیحی راہبانہ زندگی گزارنے آتے ہیں، اس لئے یہاں ایسی صدیوں سے کئی ایسی روایات اور پابندیاں رائج ہیں جو دنیا کے کسی بھی ملک یا خطے میں نہیں۔
”ماوٴنٹ ایتھوس“ میں کسی بھی شخص کے بلااجازت گھومنے پھرنے پر پابندی ہے، اس کے علاوہ اس علاقے میں ایک ہزار سال سے خواتین اور مادہ جانوروں کے داخل ہونے پر پابندی ہے تاہم حشرات اور پرندے اس پابندی سے مبرا ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس علاقے میں صدیوں سے کوئی عورت یا مادہ جانور داخل نہیں ہوسکا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-