انڈہ ابالیں اس طرح کہ سب کے دماغ کی دہی ہو جائے

جمعہ 13 فروری 2015 11:22

انڈہ ابالیں اس طرح کہ سب کے دماغ کی دہی ہو جائے

جاپان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء)جاپان کے ایک شیف نےانڈہ ابالنے کا ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس سے انڈے کی زدری اوپر اور سفیدی اندر ہو گی۔اسطرح انڈہ ابالنے سے پہلے چاہیں تو اندھیرے میں فلیش لائٹ سے چیک کر کے تسلی کر لیں کہ آیا انڈے کا رنگ سفید ہی ہے ۔اس کے بعد انڈے کے چاروں طرف سفیدٹیپ اس طرح لپیٹ دیں جس طرح کرکٹ کھیلنے کے لیے ٹینس بال پر لپیٹتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس کے بعدتصویر کے مطابق اسے کسی صاف ستھری جراب میں لپیٹ کر جراب کے دونوں سرے پکڑیں اورانڈے کو کئی منٹ تک گھومنے والی پھرکی کی طرح گھومائیں۔اب اگر اس کا رنگ دیکھیں گے تو سفید نہیں گہرا ہو گا۔ انڈے کو ٹیپ سمیت پانی میں ابال لیں۔ابالنے کے بعد انڈے سے ٹیپ اتار کر ایک منٹ تک ٹھنڈے برف جیسے پانی میں رکھ دیں۔اب انڈے کو درمیان سے کاٹیں گے تو اس کی زردی اوپر ہو گی جبکہ سفیدی زردی کی جگہ اندر ہو گی۔ اس سارے عمل کے پیچھے جو سائنس کارفرما ہے وہ یہ کہ انڈے کی زردی کی کثافت زیادہ ہوتی ہے۔ جب انڈہ گھمایا جائے تو زردی مرکز سے دور ہوکراپنی آخری حد یعنی سفیدی سے پرے اور چھلکے کے پاس چلی

Browse Latest Weird News in Urdu