اتنا گندہ کام، وہ بھی سعودی عرب میں۔۔۔۔

ہفتہ 21 فروری 2015 16:51

اتنا گندہ کام، وہ بھی سعودی عرب میں۔۔۔۔

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری 2015ء) سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے ایک شخص کوناجائز تعلقات قائم کرنے کے جرم میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اخبار ارار کے مطابق شمالی قصبے ارار(Arar) میں امربالمعروف نہی عن المنکر کمیشن کے ممبران نے ایک شخص کو ہوٹل کے پاس سے اس وقت رنگے ہاتھوںگرفتار کیا جب وہ دوسرے شخص کو اپنا آپ سونپنے کی پیشکش کر رہا تھا۔ مذہبی پولیس کےمطابق انہوں نے اس شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے ہوٹل کے پاس اپنے ہی آدمی ٹھہرائے ہوئے تھے جنہوں نے اسے ثبوٹ کے ساتھ پکڑ لیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu