3سالہ بچے نے اپنے سر میں گولی مار لی

اتوار 1 مارچ 2015 12:57

3سالہ بچے نے اپنے سر میں گولی مار لی

ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء)ٹیکساس سےتعلق رکھنے والا3 سالہ بچہ سر میں اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔جس وقت اس نے خود کو گولی ماری وہ اپنےگھر پر اپنی ماں اور بھائیوں کے ساتھ تھا۔ اسے زخمی حالت میں ہیلی کاپٹر پر ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Browse Latest Weird News in Urdu