دوران پرواز بچی کی ہلاکت۔ پرواز کارخ ابو ظہبی کی طرف موڑ دیا گیا
جمعرات 5 مارچ 2015 12:37
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ2015ء) ایک سالہ بھارتی بچی کوچی سے بحرین جاتے ہوئے دوران پرواز جہاز میں ہی وفات پا گئی جس کی وجہ سے جہاز کو ابوظہبی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ہریشی پریا ، بینوئے اور اشوینی کی بیٹی تھی جو اپنی ماں کے ساتھ گلف ائیر کی پرواز جی ایف 271 کے ذریعے مانامہ بحرین جا رہی تھی کہ راستے میں ہی اس کی طبعیت خراب ہوگئی اور وہ جہاز میں فوت ہو گئی ۔
جہاز کا رخ پہلے ہی بچی کی بیماری کے باعث ابو ظہبی کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔بچی کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالہ کے شہر ترشور سے تھا۔(جاری ہے)
عام طور پر جب جہاز میں کسی کی ہلاکت ہوجائے تو جہاز کا عملہ اس ائیرپورٹ سے رابطہ کرتا ہے جہاں سے مسافر سوار ہوا ہو۔کسی بچے کی وفات کی صورت میں بچے کے ساتھ موجود شخص سے رابطہ کیا جاتا ہے۔اس صورت حال میں بچی کی ماں اس کے ساتھ ہی سفر کر رہی تھی۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ جہاز میں سوار ہونے سے قبل تو بچی کو کوئی بڑی بیماری نہیں تھی۔ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق جہاز میں کسی کی ہلاکت کی صورت میں اسے خالی سیٹ یا چند مسافروں کے ساتھ والی سیٹ پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔اس سے پہلے بھی دوران پرواز بہت سی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-