کاسمیٹک سرجری سے انکار۔ ڈانسر کا حیرت انگیز فیصلہ
منگل 24 مارچ 2015 19:12
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)خوبصورت نظر آنا کس لڑکی کو اچھا نہیں لگتا مگرالبرٹا، کینیڈا سے تعلق رکھنے 22 سالہ ڈانسر کیسنڈرا ناؤڈ نے اپنے چہرے پر موجود پیدائشی نشان کی کاسمیٹک سرجری کرانے سےانکار دیا دیا ہے۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ اسے اس نشان پر فخر ہے، اس نشان کی وجہ سے ہی اس کی منفرد پہچان ہے۔ کیسنڈرا نے اپنے چہرے پر موجود نشان کو اپنی شناخت کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
حتیٰ کہ جب ایک ایجنٹ نے اس کی تصویر سے نشان کو کمپیوٹر کی مدد سے ختم کرنے کا کہا تو بھی کیسنڈرا نے انکار کر دیا۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ یہ پیدائشی نشان اس کے لیے خاصا اہمیت کا حامل ہے، یہ اسے منفرد اور یادگار بناتا ہے۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ منفرد اور یادگار نظر آنا اس کے ڈانسنگ کے پیشے کے لیے بہت اہم ہے۔(جاری ہے)
کیسنڈرا جب پیدا ہوئی تو اس کے چہرے پر کافی بڑا بھورے رنگ کا نشان تھا۔
کیسنڈرا کے باپ ، 60 سالہ رچرڈ، اور ماں، 50 سالہ فرانس، کو کہا گیا کہ کاسمیٹک سرجر ی سے نشان تو چلا جائے گا مگر اس سے سرجری کا نشان باقی رہ سکتا ہے یا پھر کیسنڈرا کی آنکھ پر اثر پر سکتا ہے۔ جس پر ماں باپ نے سرجری سے انکار کر دیا۔ اب کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے فیصلے سے بہت خوش ہے۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ اس پیدائشی نشان سے اسے کبھی نقصان نہیں ہوا۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے چہروں کے نشان سے پریشان ہوتے ہیں مگر میں نہیں ہوں،لوگ مجھ سے نشان کے بارے میں پوچھتے ہیں مگر میں شرماتی نہیں ہوں۔ کیسنڈرا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو مجھ پر اس نشان کی وجہ سے ترس آتا ہے مگر مجھے اس نشان سے کوئی پریشانی نہیں۔ اگر کسی کو مجھ سے محبت ہے تو میرے نشان سے بھی ہونی چاہیے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-