برطانوی جوڑے کا متروکہ چرچ کے ساتھ سلوک
بدھ 25 مارچ 2015 18:58
کیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)نارتھمبرلینڈ، انگلینڈ میں واقع سینٹ نکولس چرچ کو 1790 کی دہائی میں بنایا گیا تھا۔ کچھ عرصے استعمال میں رہنے کے بعد اسے ترک کر دیا گیا جو اب تک متروک ہی تھا۔آخر کار ایک جوڑے کی نظر اس پر پڑی اور وہ اس کے عشق میں گرفتار ہو گئے۔ انہوں نے یہ چرچ خرید لیا۔ چرچ کے صحن میں بہت سی قبریں ہونے کے باوجود انہوں نے اسے اپنا مستقل گھر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
اب اس جوڑے نے اس چرچ کا اندرونی نقشہ ایسے بدلا ہے کہ دیکھ کر سانس رکنے لگے۔ انہوں نے اس چرچ کو شاندار گھر میں بدلنے کے لیے اس کی پرانی چھت کو بحال کر دیا ، اس کی کھڑکیوں پر لگے اصل شیشوں کو از سر نو چمکایا اور اصل عمارت کے اندرونی حصے کو جدید شکل دینے کے لیے بھی کافی رقم خرچ کی۔(جاری ہے)
چھت پر سوائے بڑی لائٹوں کی تنصیب کے، نئے مالک جوڑے نے چرچ کے بیرونی حصے کو بالکل نہیں چھیڑا۔
اس نئے چرچ نما گھر کو اب جو کوئی دیکھتا ہے یہی چاہتا ہے کہ یہاں قیام کرے۔ چرچ کا کل رقبہ ایک ایکڑ ہے جو 4 سے 5 بیڈ روم، 2 باتھ روم، 2 استقبالیہ کے کمرے، 2 باورچی خانے اور ایک بڑے لیونگ ایریا پر مشتمل ہے۔ گھر میں داخل ہوتے ہی شدید حیرت کا احساس ہوتا ہے، نہ صرف انتہائی اونچی چھت کو بلکہ محرابوں کو اسی شان و شوکت کے ساتھ بحال کیا گیا ہے۔ ڈائنگ روم اور سارے گھر کی کھڑکیوں کے شیشوں کو بہترین انداز میں دوبارہ لگایا گیا ہے۔ فرنچ باتھ روم کو بھی سابقہ شان و شوکت کے ساتھ ، اسی انداز میں بنایا گیاہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-