بلڈر کی قسمت کھل گئی۔ کباڑ سونا نکلا
اتوار 29 مارچ 2015 15:35
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)بلڈر برائن کی قسمت چمک اٹھی۔ اس نے دروازے کی جس ناب کے 20 ہزار پونڈ دئیے تھے وہ 20 لاکھ پونڈ کی نکلی۔55 سالہ برائن نے 12 ٹن وزنی کباڑ خریدا تھا۔ یہ سامان 40 سالوں تک ایک کمرے میں مقفل تھا۔ دروازے کی ناب اور ہینڈل کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ یہ اٹالین شاہکار ہے جسے والی اینڈ کولمبو نے بنایا تھا۔ ساوتھ شیلڈ سے تعلق رکھنے والے برائن نے اب تمام چیزوں کو مرحلہ وار نیلام کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
برائن کا کہنا ہے کہ میں انہیں کباڑ کے طور پر لیا تھا۔ میں دیکھتا تھا کہ یہ کیا چیزیں تھی اور کیا ہو گئیں، اب مجھے اندازہ ہوتا ہے کہ ان میں بہت سی چیزیں اٹالین شاہکار ہیں۔ برائن نے کہا کہ میں نے تمام چیزوں کی فہرست ایک اٹالین کمپنی کو بھیجی تو اس نے مجھے تمام چیزوں کی قیمت 2 ملین پونڈ بتائی ہے۔(جاری ہے)
برائن کا کہنا ہے کہ یہ وہ چیزیں ہیں جسے کوئی زندگی میں خریدنے کا نہیں سوچ سکتا مگر میں خوش قسمت ہوں جو یہ مجھے مل گئی۔
برائن نے پیتل کے ناب، لائٹ سوئچ، ہیٹ سٹینڈ، لیٹر باکس سمیت بہت سا کباڑ کورنوال کے ایک کروڑ پتی سے خریدا تھا۔اس کروڑ پتی نے 40 سال پہلے اس تمام سامان کو کمرے میں مقفل کر دیا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس سے اسے اپنی بیوی کی یاد آتی ہے۔ اس ساری لاٹ میں برائن نے پیچ، قبضے اور دوسری چھوٹی بڑی چیزیں ملا کر 6 لاکھ 55 ہزار اشیاء خریدی تھیں۔اسے اپنے گھر لانے کے لیے برائن نے ساڑھے سات ٹن وزن اٹھانے والے دو ٹرک بک کرائے۔ دونوں گاڑیوں نے وزن کی وجہ سے 500 میل کا فاصلہ دو دنوں میں طے کیا۔ دونوں ٹرکوں کی رفتار 20 میل فی گھنٹہ رہی۔ اب یہ تمام اشیاء جارو نیلام گھر میں فروخت ہو رہی ہیںBrowse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-