- Home
- Weird
- نوجوان برطانوی خزانے کو 2 ملین پاؤنڈ کا چونا لگا رہاہے مگر حکومت جانتے بوجھتے کچھ نہیں کر سکتی
نوجوان برطانوی خزانے کو 2 ملین پاؤنڈ کا چونا لگا رہاہے مگر حکومت جانتے بوجھتے کچھ نہیں کر سکتی
فیضان ہاشمی بدھ 1 اپریل 2015 11:52
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل2015ء)ایک بے روزگار کے 10 مختلف عورتوں سے 15 بچے ہیں، 16واں بھی جلد متوقع ہے۔ اندازہ ہے کہ کیتھ میکڈونلڈ کا بڑھتا خاندان ٹیکس ادا کرنے والوں کی خون پسینے کی کمائی کے 2 ملین پاؤنڈ صرف سہولیات کی مد میں کھا جائے گا۔ 26 سالہ کیتھ کا تعلق سنڈرلینڈ سے ہے۔ اپنے پر بنی حالیہ ڈاکیومنٹری میں اس نے بتایا کہ اس کا حالیہ بچہ بھی جلد متوقع ہے۔
اتنی ساری عورتوں کے باوجود وہ اوروں سے بھی ملنا چاہتاہے۔کیتھ نے کہا کہ اس میں ایسی صلاحیتیں ہیں کہ وہ جس لڑکی کو چاہے دوست بنا سکتا ہے۔ کیتھ نے کہا کہ وہ تمام 15 بچے اس کے نہیں۔ اس نے کہا کہ اس کی باقی تمام گرل فرینڈ اسے چھوڑ چکی ہے، اس وقت وہ جس کے ساتھ ہے، اس سے اس کے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔(جاری ہے)
کیتھ نے کہا کہ اس وقت وہ بے روزگار ہے، اسے کسی کی بات سننا پسند نہیں۔
اس کا اکثر وقت کمپیوٹر پر گیمز کھیلتے گذرتا ہے۔ کیتھ نے اپنی مشکل بتائی کہ اب سنڈرلینڈ میں لڑکیاں اس سے ملنا پسند نہیں کرتی۔ یہاں اس کی شہرت کافی خراب ہو گئی ہے، اس لیے کیتھ کا ارادہ ہے کہ برمنگھم جا کر کچھ لڑکیوں کو دوست بنائے۔کیتھ نے ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے بچوں کی ماؤں سے سب سے پہلے پبلک ٹرانسپورٹ میں ملتا ہے۔ کیتھ کے مطابق یہ آسان ہے، بس میں کوئی بھی بات کرنے سے انکار نہیں کرتا ، اس لیے ہیلوہائے شروع ہو جاتی ہے۔کیتھ نے بتایا کہ اس طرح اکثر وہ اور لڑکیاں ایک دوسرے کو پسند کر کے نمبروں کا تبادلہ کر لیتی ہیں، جسکے بعد ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔کیتھ پہلی بار 15 سال کی عمر میں باپ بنا تھا، جب اس نے سکول چھوڑا۔ 20 سال کی عمر تک اس کے 6 بچے تھے۔ اس وقت کیتھ بے روزگاری کی مد میں حکومت سے 68.95 پاؤنڈ ہر ہفتے لے رہا ہے جبکہ 44پاؤنڈاسے ہر ہفتے انکم سپورٹ کی مد میں ملتے ہیں۔ اس کمائی میں سے وہ اپنے بچوں پر صرف 5 پاؤنڈ خرچ کرتا ہے۔ باقی بچوں کا خرچ حکومت اٹھاتی ہے، اندازہ ہے کہ اٹھارویں بچے کی پیدائش تک وہ اور اس کی نسل حکومت سے 2 ملین پاؤنڈ لے چکی ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-