جینا مرنا ایک ساتھ، شوہر نے انوکھے انداز میں وعدہ پورا کیا۔
فیضان ہاشمی جمعرات 9 اپریل 2015 11:41
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل2015ء)ریٹائرڈ کمپنی ڈائریکٹر نے اپنی لاعلاج بیوی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی، دونوں نے اکھٹے مرنے کا قسم کھائی تھی۔ 71 سالہ جون ناٹ نے اپنی بیوی 70 سالہ اینی کو اپنے 300 سال پرانے گھر واقع ہیرڈفورڈ شائر میں قتل کر دیا۔ اینی الزائیمر کے مرض میں مبتلا تھی اور اس کی حالت روز بروز بگڑتی جا رہی تھی۔
(جاری ہے)
جون ناٹ اور اینی 37 سال سے میاں بیوی تھے۔
بیوی کے بیمار ہونے پر جون ہی اس کی تیمارداری اور خدمت کرتارہا۔ 2014 میں اینی کو نرسنگ ہوم میں بھی داخل کرایا گیا مگر وہاں اس کی حالت اور خراب ہو گئی، اس لیے جون اسے 4 دن بعد ہی گھر واپس لے آیا۔ دوستوں اور رشتے داروں کا کہنا ہے کہ جون اپنے بیوی کے لیے ہر حد تک جا سکتاتھا ۔ اس کے اختیار میں کچھ ہو نہ ہو وہ بیوی کی ہر خواہش کا احترام کرتا تھا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-