سب سے چوڑی زبان کے مالک باپ ،بیٹی گینز ریکارڈ بْک میں شامل
ہفتہ 18 اپریل 2015 14:33
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء)سب سے چوڑی زبان کے مالک باپ ،بیٹی گینز ریکارڈ بْک میں شامل ہوگئے ہیں دراز زبان والوں کے بارے میں آپ نے اکثر سْنا ہو گا اور دیکھا بھی ہو گا لیکن ہم آپکی ملاقات اب ایسی باپ بیٹی سے کراتے ہیں جوسب سے چوڑی زبان کے مالک ہیں۔
(جاری ہے)
امریکا سے تعلق رکھنے والے 47سالہ بیرن شلینکراور ان کی 14سالہ بیٹی ایمیلی کو دنیا میں سب سے چوڑی زبان رکھنے کی منفرد خاصیت کے بدولت گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
بیرن شلینکر کی زبان 8.6سینٹی میٹر چوڑی ہے جو مردوں میں سب سے زیادہ چوڑی زبان رکھنے والے شخص ہیں جبکہ خواتین میں 7.3سینٹی میٹر چوڑی زبان کے ساتھ ایمیلی یہ عالمی اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ نیو یارک کے رہائشی یہ باپ بیٹی اپنی اس انوکھی خداداد خصوصیت کی بِنا پر ہمیشہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں تاہم ان کی فیملی کے دیگر افراد جن میں ایمیلی کی والدہ اور بہنیں شامل ہیں، نارمل زبان کے مالک ہیںBrowse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-