دوزخ کا دروازہ۔۔۔ جسکی آگ کو دہائیوں کے بعد بھی بجھایا نہ جا سکا!!!

اتوار 26 اپریل 2015 13:48

دوزخ کا دروازہ۔۔۔ جسکی آگ کو دہائیوں کے بعد بھی بجھایا نہ جا سکا!!!

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) ترکمانستان میں کئی دہائیوں سے جلنے والی آگ کو نہ بجھایا جا سکا یہ آگ ایک گڑھے میں لگی ہوئی ہے اس کو دوزخ کا دروازہ کہا جاتا ہے ایک رپورٹ کے مطابق یہ گڑھا اس وقت دریافت ہوا جب گیس تلاش کرنے والا ایک سرکاری گروہ زمین کا جائزہ لے رہا تھا مشینری سے کام جاری تھا کہ یک دم زمین بیٹھ گئی جس میں آگ لگ گئی جو ساڑھے 4 دہائیوں سے تاحال رہی ہے ۔

Browse Latest Weird News in Urdu