بھارت کے گاوٴں میں 10 فٹ لمبے کنگ کوبرا سے خوف و ہراس پھیل گیا

ہفتہ 2 مئی 2015 16:05

بھارت کے گاوٴں میں 10 فٹ لمبے کنگ کوبرا سے خوف و ہراس پھیل گیا

کیرالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء ) بھارت کے گاوٴں میں 10 فٹ لمبے کنگ کوبرا نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا،جنگلات کے حکام نے کوشش کر کے زہریلے کوبرا کو بالا خر پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ریاست کیرالہ کے گاوٴں میں ایک مکان میں 10 فٹ لمبا کوبرا کی موجودگی نے لوگوں کو پریشان کر دیا،جسکے بعد یہ کوبرا ایک چٹان کے نیچے دیکھا گیا، اطلاع پر جنگلات کے حکام فوری اس جگہ پہنچے اور کافی کوششوں کے بعد زہریلے کوبرا کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے ، جس کے بعد کوبرا کو نزدیکی جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu