درندہ۔ ایک دن کے بچے کو بھی نہ چھوڑا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 5 مئی 2015 17:28

درندہ۔ ایک دن کے بچے کو بھی نہ چھوڑا

ایڈنبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی2015ء) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ شخص نے ایک دن کے بچے کے ساتھ ساتھ کئی بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ ڈالا۔ سٹیورٹ یوانگ نے نومبر 2008 سے دسمبر 2013 تک کئی بچوں کے ساتھ زیادتی کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ کس طرح سٹورٹ نے ایک دن کے بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور 3 ماہ کی عمر تک اس کا پیچھا نہ چھوڑا۔

(جاری ہے)

سٹورٹ نے ایک بچی کو اس وقت اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جب وہ 6 ماہ کی تھی اور پانچ سال کی عمر تک اس کے ساتھ زیادتی کرتا رہا۔جولائی 2013 میں اس نے نو سالہ بچی کے زیادتی کی۔ عدالت نے اپنی کاروائی میں سٹوریٹ کو جنسی زیادتی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم پایا۔امید ہے کہ 28 مئی کو ہونے والی سزا کی سماعت میں اسے لمبی سزا سنائی جائے گی۔

Browse Latest Weird News in Urdu