فن لینڈ کی حکومت کا آبادی بڑھانے کیلئے والدین کو ”بے بی بونس“ دینے کا اعلان
ہفتہ 16 مئی 2015 00:03
ہیلسنکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2015ء) فن لینڈ کی حکومت نے آبادی کی کمی سے پریشان ہوکر زیادہ بچے رکھنے والے والدین کو مراعات دینا شروع کردیں، نئے جوڑوں کو بچے کی پیدائش پر نقد رقوم اور زمین سے بھی نوازا جاتا ہیعالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی کی آبادی میں تیزی سے کمی نے حکومت کو سخت پریشان کردیا ہے اور اس نے فوری طور پر آبادی میں اضافے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور ابتدائی طور پر جن والدین کے زیادہ بچے ہوں گے انہیں زمین الاٹ کی جارہی ہے جب کہ نئے والدین بننے والوں کو رقوم دی جا رہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کے کئی علاقے مقامی افراد کے دیگر شہروں کو منتقل ہونے کے باعث وہاں کی آبادیاں سکڑنے جیسے مسائل سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
ایسوسی ایشن آف لوکل اینڈ ریجنل اتھارٹیز کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق دو تہائی سے زیادہ چھوٹی میونسپلٹیوں میں تعمیراتی زمینیں انتہائی کم قیمت میں دی جا رہی ہیں۔ کچھ قصبوں میں والدین بننے والے جوڑوں کو نقد رقوم دے کر آبادی بڑھانے کے جانب مائل کیا جا رہا ہے، سرکاری ریڈیو کے مطابق ’بے بی بونس‘ کے نام سے دی جانے والی رقوم ایک جیسی نہیں بلکہ مختلف ہیں۔
فن لینڈ کے مغربی حصے میں واقع ایک علاقے میں پیدا ہونے والے بچوں کو دس ہزار یورو تک نقد رقم فراہم کی جاتی ہے۔ فن لینڈ کی حکومت17 سال سے کم عمر بچوں کو متعدد سہولیات فراہم کرتی اور ہر بچے کے لیے ایک ’اسٹارٹر کٹ‘ کی فراہمی یقینی بناتی ہے جس میں اس کے استعمال کی تمام اشیا شامل ہوتی ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-