لڑکے کی غلیظ حرکت کے لیے ماں کو بلیک میلنگ

لڑکے کی غلیظ حرکت کے لیے ماں کو بلیک میلنگ

پنسلوینیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2015ء)17 سالہ لڑکے کا غلیظ ترین حرکت کیلئے ماں کو بلیک میل کرنے کا دعوی،پولیس نے بلیک میلنگ کے مقدمے میں تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنسلوینیا سٹیٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 17 سالہ لڑکے کا دعویٰ ہے کہ وہ جنسی مراسم کے لیے اپنی سگی ماں کو بلیک میل کرتا رہا ہے۔تاہم ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق پولیس اس لڑکے کو مظلوم سمجھ رہی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ پنسلوینیا میں ڈاؤفائن کاؤنی، ولیمز ٹاؤن کے علاقے براڈ سٹریٹ میں پیش آیا۔پنسلوینیا میں محرم افراد کے ساتھ جنسی روابط پر 10 سال تک کی قید ہو سکتی ہے۔

وقت اشاعت : 24/05/2015 - 14:06:53

Your Thoughts and Comments