ہائی سکول ڈگری 72 سال بعد ملی

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی بدھ 27 مئی 2015 17:27

ہائی سکول ڈگری 72 سال بعد ملی

اوکلاہاما (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مئی2015ء)امریکی ریاست اوکلاہاما سے تعلق رکھنے والے سپاہی نے دوسری جنگ عظیم میں شمولیت کی وجہ سے ہائی سکول چھوڑ دیا تھا۔

(جاری ہے)

اب اس نے اپنی ہائی سکول ڈگری حاصل کر لی، اس ڈگری کے مکمل ہونے میں 72سال لگے۔ 90سالہ بل لارکن نے 1943میں اپنا سکول چھوڑا اور جنگی محاذ پر امریکا کی خدمت کرنے لگا۔ 2015میں اس نے سکول میں ہونے والی تقریب کے دوران اپنی ڈگری حاصل کی۔

Browse Latest Weird News in Urdu