نیک دل بوڑھی 37 سالوں سے مفلوج اجنبی کی دیکھ بھال کر رہی ہے
فہد شبیر جمعرات 3 دسمبر 2015 22:36
فوجیان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3دسمبر۔2015ء) چین سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ بوڑھی خاتون نے37سال پہلے ایک اجنبی فالج زدہ لڑکے کی دیکھ بھال شروع کی اور آج تک کر رہی ہے۔ اس مفلوج لڑکے کو اس کے اپنے کھاتے پیتے خاندان نے بھی اپنانے سے انکار کر دیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ژوہانگ مولی 37 سال پہلے ایک گھر میں کام کرتی تھی، گھر کے مالک اور مالکہ دونوں خود ہانگ کانگ میں رہتے تھے۔
37 سال پہلے دونوں چین میں اپنے گھر آئے تو ان کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ بدقسمتی سے یہ بچہ پیدائشی مفلوج تھا اور اس کے ساتھ کئی بیماریوں کا بھی شکار تھا۔بڑے سروالے اس بچے کا نام بڑے سروالا پڑ گیا۔جب وہ بچہ ایک ماہ کا ہوگیا تو اس کے والدین اسے بوجھ سمجھتے ہوئے چین میں ہی چھوڑ کر خود ہانگ کانگ واپس چلے گئے۔(جاری ہے)
بچے کے والدین تو اسے چھوڑ گئے مگر ژوہانگ نے اسے نہیں چھوڑا۔
ژوہانگ کے اپنے چار بچے تھے، اس کے باوجود وہ اس مفلوج بچے کو بھی اپنے گھر لے آئی اور اس کی پرورش شروع کر دی۔یہ بچہ جب 8سال کا ہوا تو ژوہانگ کا شوہر مر گیا اور ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اپنے لے پالک بچے کی پرورش کرنے کےلیے ژوہانگ نے حکومت سے ملنے والی قلیل رقم پر ہی انحصار نہیں کیا بلکہ کوڑا چننا شروع کر دیا۔ وہ اپنے لے پالک کے ساتھ 10 مربع فٹ کے ایک کچن میں رہتی ہے ۔ژوہانگ کے اپنے دوبچے بھی دماغی بیماریوں کا شکارہیں اور اس کی اپنی صحت بھی پہلے جیسی نہیں۔ اسے اس کے گھر والے اپنے ساتھ رہنے کے لیے کہتے ہیں مگر وہ اس مفلوج لڑکے کوچھوڑنا نہیں چاہتی۔ ژوہانگ کی کہانی چینی شوشل میڈیا پر کافی مقبول ہور ہی ہے۔ ژوہانگ نے ایک رپورٹر کو بتایا کہ مرغیاں اور بطخوں کو بھی بچانا چاہیے انسان کا تو ذکر ہی کیا، جب میں نے اسے پہلی بار دیکھا تو مجھے لگا کہ میں اسے چھوڑ نہیں سکوں گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-