جزیرے کی ملکیت کی انوکھی جنگ،جو اسلحے سے نہیں شراب سے لڑی جا رہی ہے
فہد شبیر اتوار 17 جنوری 2016 17:14
نیرس سٹریٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری۔2016ء) دنیا کے شمالی نصف کرے میں ہانس نام کا ایک غیر آباد جزیزہ بھی ہے۔آدھا مربع میل کے اس جزیرے پر بظاہر کسی قسم کی قدرتی معدنیات یاذرائع نہیں لیکن پھر بھی دوملکوں کےبیچ اس کی ملکیت کے حوالے سے انوکھی جنگ لڑی جا رہی ہے۔1930 کی دہائی کے اوائل سےہی یہ چھوٹا سا جزیرہ ڈنمارک اور کینیڈا کے بیچ تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔
دنیا کے نقشے میں ہانس جزیرہ 22 میل چوڑے نیرس سٹریٹ(Nares Strait) کے بالکل بیچ میں ہے۔ نیرس سٹریٹ گرین لینڈ کو، جو ڈنمارک کا خودمختار علاقہ ہے، کینیڈا سے جدا کرتا ہے۔عالمی قوانین کے مطابق تمام ممالک اپنے ساحلوں سے 12 میل کے فاصلے تک کے جزیرے کے مالک ہوتے ہیں۔ اس لیے تیکنیکی طور پر ہانس جزیرہ ڈنمارک اور کینیڈا، دونوں کی حدود میں ہے۔(جاری ہے)
ورلڈ اٹلس کے نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس جزیرے کو 1933 میں لیگ آف نیشن کی مستقل عالمی عدالت انصاف نے ڈنمارک کی ملکیت قرار دیا تھا۔
لیگ آف نیشن کے خاتمے کے بعد اس کے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں رہی۔ دوسری جنگ عظیم سے 1984 تک جزیرے کی ملکیت کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان خاموشی چھائی رہی۔1984 میں ڈنمارک کے گرین لینڈ کے امور کے وزیر نے اس جزیرے کا دورہ کیا اور جزیرے پر اپنا پرچم لہرا دیا۔ انہوں نےپرچم کے نیچے ”ویلکم ٹو دی ڈینش آئی لینڈ“ بھی لکھا دیا۔اس تحریر کے ساتھ انہوں نے برانڈی کی ایک بوتل رکھ دی۔ اس کے بعد دونوں ملکوں کےد رمیان ہانس جزیرے کی ملکیت کے حوالے سے ایک غیر سنجیدہ شراب کی جنگ شروع ہوگئی۔اگرچہ دونوں ممالک کے بیچ جزیرے کی ملکیت کا معاملہ طے نہیں پایا مگر دونوں ممالک نے اس پر اچھی حس مزاح کا ثبوت دیا ہے۔ اب دونوں ممالک کی افواج باری باری جزیرے کے چکر لگاتی ہیں اور اپنا پرچم لہرا کر ویلکم ٹو ڈنمارک یا ویلکم ٹو کینیڈا لکھ دیتی ہیں اور ساتھ میں شراب کی بوتل رکھ دیتی ہے۔ حال میں دونوں ممالک کے بیچ ایک منصوبہ زیر غور آیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک مل کر اس جزیرے کا انتظام سنبھالیں گے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-