موبائل کمپنی نے کمال کردیا۔ مچھلی کو سام سنگ گلیکسی ایس 6ایج بنا دیا
فیضان ہاشمی جمعرات 21 جنوری 2016 13:06
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2016ء)برطانوی موبائل فون آپریٹر او 2 کا ایک صارف نیا سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کے بجائے برتن دھونے والا سفنج اور سارڈین (جزیرہ سار ڈینا کے پاس پائی جانے والی چھوٹی مچھلی جو ڈبوں میں روغنِ زیتون کے ساتھ رکھی جاتی ہے) کا ڈبہ ملنے پر کمپنی سے سخت خفا اور پریشان ہے۔23 سالہ ائیر کرافٹ انجینئرگریک 4 دن سے فون کے بغیر ہے۔
او 2 کا کہنا ہے کہ وہ یو کے میل ، کورئیر کمپنی جس نے ہونیٹن ڈیون میں فون کی ڈیلیوری دی تھی، کے ساتھ مل کر اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
گریگ کا کہنا ہے کہ جب میں نے پیکٹ کھولا اور اس میں سارڈین کا ڈبہ اورسفنج دیکھا تو مجھے سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہوں۔گریک کا کہنا تھا کہ مجھے تو سارڈین پسند بھی نہیں اور سفنج آ جانے کے بعد میرے پاس برتن نہ دھونے کا بہانہ بھی ختم ہوگیا ہے۔
گریک کا کہنا تھا کہ انہیں جو پیکٹ ملا وہ بالکل ٹھیک طرح سے بند تھا۔ پیکٹ کے ساتھ کسی طرح کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی تھی۔ کورئیر کمپنی یو کے میل کا کہنا ہے کہ او 2 اپنے آفس میں ہی اس حوالے سے تحقیقات کرے، کیونکہ پیکٹ بالکل سیل بند ہی ڈیلیور کیا گیا تھا۔ یو کے میل کا کہنا ہے کہ یہ سراسر او 2 کی اپنی غلطی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-