- Home
- Weird
- ہیرو سائنسدان جو زہر کا تریاق دریافت کرنے کے لیے خود کو زہریلے ترین سانپوں سے سینکڑوں بار ڈسوا ..
ہیرو سائنسدان جو زہر کا تریاق دریافت کرنے کے لیے خود کو زہریلے ترین سانپوں سے سینکڑوں بار ڈسوا چکا ہے
فہد شبیر اتوار 24 جنوری 2016 23:43
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری۔2016ء)ایک غیر پیشہ ور سائنسدان دنیا کے زہریلے ترین سانپوں کے زہر کا تریاق دریافت کرنے کےلیے خود کو سینکڑوں بار اُن سانپوں سے ڈسوا چکا ہے۔ 37 سالہ ٹم فریڈی کا دعویٰ ہے کہ وہ خود میں زہر کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کے لیے اپنی 16 سالہ تحقیق کے دوران 160 بار خود کو زہریلے سانپوں سے ڈسوا چکا ہے۔اپنے خود مدافعت کےنظریےکو ثابت کرنے کےلیے فریڈی نے حال ہی میں یکے بعد دیگرے خود کو دنیا کے دو زہریلے ترین سانپوں سے ڈسوایا۔
ان سانپوں میں تائپان اور بلیک ممبا شامل تھے۔ یہ اتنے زہریلے سانپ ہوتے ہیں کہ ان کے کاٹنے سے کوئی بھی انسان ایک منٹ سے پہلے مر جاتا ہے۔ فریڈی کو امید ہے کہ اُس کےتجربات کی روشنی میں سانپوں کے کاٹے کی انسانی ویکسین تیار کی جا سکے گی۔(جاری ہے)
فریڈی کو اپنے ”زہر پروف“ بننے کے شوق کی وجہ سے طلاق بھی ہوچکی ہے۔ 20سال سے اس کی بیوی نے اسے اس کے جنون کی وجہ سے ہی طلاق دی۔
اس کا 18اور11سالہ بیٹے بھی باپ کے ساتھ نہیں رہتے۔فریڈی کا کہنا ہے کہ میں دنیا کا واحد شخص کو جو ان سانپوں سے یکے بعد دیگر ڈسوا کر بھی زندہ ہوں، میں اس وقت تک ایسا کرنا نہیں چھوڑوں گا جب تک ویکسین نہ بن جائے یا میں مرنہ جاؤں۔ فریڈی کا کہنا ہے کہ 2011 میں غلطی سے اس نے دو کوبرا سانپوں کو خود کو ایک ساتھ ڈسوا لیا، جس سے وہ مرتے مرتے بچا۔فریڈی کا کہنا ہےکہ پہلا ڈنک تو بالکل ٹھیک رہا لیکن دوسرے سے وہ لیٹ گیا اور کوما میں چلاگیا۔ فریڈی کے گھر واقع ونکونسن، امریکا میں اس وقت پانچ زہریلے سانپ ہیں۔ ان میں موجیو ریٹل سانپ، پانی کے کوبرا،پی این جی ٹائپان، بلیک ممبا اور ویسٹرن ڈائمنڈ بیک ریٹل سانپ شامل ہیں۔ فریڈی کا کہنا ہے کہ وہ ان سب سانپوں سے خود کو ڈسوا سکتا ہے۔ اس طرح کے متنازعہ تجربات کے باوجود فریڈی کو کچھ سائنسی حلقوں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے۔ڈاکٹر برائن ہینلی، جو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے پی ایچ ڈی مائیکرو بائیولوجسٹ اور ایک کمپنی بٹرفلائی سائنس کے بانی ہیں، کا کہنا ہے کہ وہ فریڈی کی ویکسین بنانے میں اس کی بھرپور مدد کریں گے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-