- Home
- Weird
- اریتریا: مرد حضرات دو شادیاں کریں ورنہ جیل جانے کے لیئے تیار ہو جائیں۔ وزارت برائے مذہبی امور
اریتریا: مرد حضرات دو شادیاں کریں ورنہ جیل جانے کے لیئے تیار ہو جائیں۔ وزارت برائے مذہبی امور
سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جنوری 2016 13:28
اریتریا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) : ارتيريا کی حکومت نے مردوں کے لیے دو شادیاں کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بصورتٍ دیگر مرد حضرات کو جیل کی سزا سُنا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مردوں کو دو شادیاں کرنے کا حکم اس لیے دیا گیا کیونکہ اریتریا 1998ء سے لے کر 2000ء تک ایتھوپیا کے ساتھ حالتٍ جنگ میں تھا جس میں ادونوں اطراف کے قریباً 150,000 فوجی مارے گئے جس کے بعد اریتریا میں مردوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوگئی۔
لہٰذا اریتریا کی وزارت برائے مذہبی امور کے عظیم مفتی نے عربی میں ایک فیصلہ لکھا جو کہ منظرٍ عام پر آ گیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق اریتریا کے مردوں کے لیے دو شادیاں کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے ہے۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ خُدا کی جانب سے بھی دو شادیوں کی اجازت دی گئی ہے لہٰذا اس میں کوئی برائی نہیں ۔(جاری ہے)
فیصلے میں تنبیہہ کی گئی کہ اگر کوئی مرد اس قانون کو ماننے سے انکار کرے گا تو اُسے عمر قید با مشقت برداشت کرنی ہو گی اور اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے سے روکے گی تو عورت کو بھی عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
ابھی اس قانون کا باقاعدہ اطلاق نہیں کیا گیا۔لیکن تاثر ہے کہ اریتریا کے مرد حضرات اس فیصلے سے خوش نظر آتے ہیں۔ اریتریا ہارن آف افریقہ کی ہی ایک ریاست ہے، اریتریا کے مغرب میں سوڈان جبکہ جنوب میں ایتھوپیا واقعہ ہے۔ اس ملک کا ٹوٹل رقبہ 117،600 کلومیٹر ہے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-