خود کو بلی سمجھنے والی لڑکی کا خیال ہے کہ وہ انسانوں میں غلطی سے پیدا ہوگئی
فیضان ہاشمی جمعہ 29 جنوری 2016 12:43
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری2016ء)ایک لڑکی کا دعویٰ ہے کہ ایک جنیاتی خرابی کی وجہ سے وہ بلی بن گئی ہے مگر اس کا جسم انسانوں والا ہے۔ 20سالہ نانو کا تعلق اوسلو ، ناروے سے ہے۔ 16 سال کی عمر میں اسے احساس ہوا کہ وہ بلی ہے تو ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ یہ جنیاتی خرابی ہے۔ نانو کا دعویٰ ہے کہ بلی کی طرح اس کی حسیں بھی کافی تیز ہیں۔ وہ کتوں کو دیکھ کر پھنکارتی اور پانی سے نفرت کرتی ہے۔
یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں اسے بلی کے کان پہنے اور دم لگائے ایک رپورٹر سے بات چیت کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے ۔ نانو نے اپنی حالت بتاتے ہوئے کہا کہ اسے پانی سے نفرت ہے اور وہ گلی میں کتوں کو دیکھ کر پھنکارنا شروع کر دیتی ہے۔اس نے بتایا کہ ایسا خودبخود ہوتا ہےکتوں کے برتاؤ کی وجہ سے میری جبلت خود بخود پھنکارکا ردعمل دیتی ہے۔(جاری ہے)
نانو نے کہا کہ میں غلط مخلوق میں پیدا ہوئی۔
نانو کو یقین ہے کہ وہ اپنی باقی زندگی بلی ہی رہے گی حالانکہ اس کے ماہر نفسیات نے اسےیقین دلایا ہے کہ وہ اس سے نجات بھی پا سکتی ہے۔ رپورٹر نے جب نانو سے پوچھا کہ کیا اس نے کبھی چوہا پکڑا تو نانو نے بتایا کہ وہ چوہا پکڑنے کی کوشش کر چکی ہے مگر اس میں اسے ناکامی ہوئی ۔ نانو نے بتایا کہ جب اس نے خود ہی میاؤں میاؤں کرنا شروع کر دیا تو اسے احساس ہوا کہ وہ ایک بلی ہے۔ نانو کو سنک اور کھڑکی میں سونا پسند ہے۔ اسے چاروں ہاتھ اور پاؤں کے بل چلنا اچھا لگتا ہے۔نانو ہی نہیں بلکہ اس کی ایک دوست سوین کو بھی لگتا ہے کہ وہ بلی ہے۔ نانو اور سوین دونوں ایک دوسرے پر میاؤں میاؤں کرتے رہتےہیں۔ نانو کا کہنا ہےکہ انسان کے جسم میں بلی کا ہونا بھی کافی فائدہ مند ہے۔ نانو کا دعویٰ ہے کہ اسے عام لوگوں سے زیادہ سنائی دیتا ہے اور اندھیرے میں عام لوگوں کی نسبت زیادہ دکھائی دیتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-