بھارت میں مسلمان لڑکی کے اربوں روپے کے جہیز کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 13:47

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : بھارت میں کہیں مہنگائی اور غربت کا رونا رویا جاتا ہے تو دوسری جانب ایک ہی شادی میں لاکھوں نہیں، کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے خرچ کر دئے جاتے ہیں۔ جی ہاں! بھارت میں ہی ہوئی ایک مسلمان لڑکی کی شادی پر اربوں روپے خرچ کر دئے گئے ۔

(جاری ہے)

مسلمان لڑکی کو جہیز میں اربوں روپے مالیت کا سامان دیا گیا جس میں دُلہن کو پچاس کلو سونے کا سیٹ، سونے کا بیڈ اور یہاں تک کہ الماری بھی سونے کی بنی ہوئی دی گئی۔ علاوہ ازیں ایک چاندی کا جھولا، 3 تیز ترین لگژری گاڑیاں اور امپورٹڈ موٹر سائیکلیں دی گئیں۔ اس مہنگی ترین شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ دلہن کو دئے گئے قیمتی جہیز کی کچھ جھلکیاں آپ بھی ملاحظہ فرمائیے:

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu