ایک ٹکٹ میں دو افراد کیسے فلم دیکھ سکتے ہیں؟ انتہائی حیرت انگیز طریقہ
فہد شبیر جمعرات 4 فروری 2016 00:05
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3فروری۔2016ء)دودوستوں نے صرف 9 ڈالر بچانے کے لیے مووی تھیٹر میں گھسنے کے لیے بہت ہی حیرت انگیز طریقہ اپنایا۔ایک دوست نے دوسرے دوست کو مفت میں مووی تھیٹر میں گھسانے کےلیے اسے اپنے کپڑوں کے نیچے چھپا لیا۔ انہوں نے اس سارے واقعے کی فلم بنا کر یوٹیوب پر بھی ڈال دی۔یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کے مطابق بو جونسن اپنے دوست میتھو کو مووی تھیٹر میں لے جانے کےلیے کپڑوں میں چھپانے کی مشق کرتا ہے۔
جونسن نے جب میتھو کو اپنی کمر پر ”پہنا“ تو یہ کافی غیر حقیقی لگا۔ کئی طریقے استعمال کرنے کے بعد اس نے میتھو کو اپنے پیٹ پر ”پہننے“ کا فیصلہ کیا۔جونسن نے میتھو کو اپنے جسم سے چپکا کر اوپر کپڑے پہن لیے اور چلنے کی مشق شروع کر دی ۔(جاری ہے)
کافی دیر بعد جب جونسن بغیر ہلائے میتھو کو لے کر چلنے کے قابل ہو گیا تو انہوں نے تھیٹر جانے کا پروگرام بنایا۔
جونسن نے مووی تھیٹر کی پارکنگ میں میتھو کو دوبارہ خود سے لپٹا کر خود پر بڑے سے کپڑے پہن لیے، جنہیں پہن کر یوں محسوس ہوتا تھا کہ جونسن کافی موٹا ہے،جس کی توند کافی آگے تک نکلی ہوئی ہے۔ اس دوران ایک دوست دور کھڑا ان کی ویڈیو بناتا رہا جبکہ ایک اور دوست نے ٹکٹ خریدے۔ٹکٹ چیکنگ کے بعد جیسے ہی وہ اندر لفٹ میں پہنچے میتھو اچھل کر باہر آگیا۔اس پر فلم بنانے والے دوست نے کہا کہ اسے تو اس طریقے کی کامیابی پر یقین ہی نہیں آرہا۔ ریڈٹ پر اس ویڈیو کو دیکھ کر ایک صارف نے کہا کہ ٹکٹ فروخت کرنے والے کے تاثرات سے لگتا تھا کہ اسے 90 فیصد تک کسی گڑبڑ یقین ہے مگر 10 فیصد شرمندگی کےخوف سے وہ چپ رہا۔ میتھو کا کہنا ہےکہ کسی شخص کو کپڑوں میں چھپا کر فلم دکھانے کےلیے لے جانے کی یہ پہلی کوشش نہیں تھی۔ اس سے پہلے بھی ایک شخص بڑے سے فرنچ کوٹ کے نیچے دوسرے شخص کو چھپا کر لے جا چکا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-