شمالی کوریا کا جنوبی کوریا پر ایسے ہتھیاروں سے حملہ جو تاریخ میں استعمال نہیں ہوئے
فہد شبیر جمعرات 4 فروری 2016 23:59
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری۔2016ء)شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کی جنگ غلیظ ترین مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر نئے حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی کوریا ، جنوبی کوریا کی طرف ایسے غبارے چھوڑ رہا ہے، جن میں استعمال کیے ہوئے ٹوائلٹ پیپر، سگریٹ کے ٹوٹے اور غلیظ ٹشو بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ان غباروں کے ساتھ ایک ٹائمر اور تھوڑا سا دھماکہ خیز مواد بھی ہوتا ہے، جو مخصوص وقت پر پھٹ جاتا ہے، جس سے ساری گندگی جنوبی کوریا کےشہروں میں بکھر جاتی ہے۔
اس جنگ کی ابتدا تب ہوئی جب 6 جنوری کو شمالی کوریا نے اپنے چھوتھے زیرآب ایٹمی تجربات کیے۔ان تجربات کے بعد جنوبی کوریا نے پروپیگنڈا مواد سے بھرے ہوئے غبارے شمالی کوریا کی طرف بھیجے۔اس کے علاوہ جنوبی کوریا نے سرحد کے ساتھ بڑے بڑے لاؤڈ سپیکروں پر پاپ میوز ک چلانے کے ساتھ ساتھ پروپیگنڈا بھی شروع کردیا۔(جاری ہے)
کچھ ہی دنوں میں شمالی کوریا نے اس کا جواب غلاظت بھرے غباروں کی شکل میں دے دیا۔
جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلی بار شمالی کوریا کے غبارے جنوبی کوریا میں داخل ہوئے تو وہ اسے کیمیائی حملہ سمجھے مگر جلد ہی پتہ چلا کہ ان غباروں میں استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر، سگریٹ کے ٹوٹے اور ٹشوپیپر ہیں۔ اس سے پہلے شمالی کوریا غباروں کی مدد سے ہی جنوبی کوریا میں 10 لاکھ پروپیگنڈا سے بھرے صفحات بھی پھینک چکا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-