دو ٹانگوں والی عجیب الخلقت بھیڑ۔ اپنے مالک کے لیے فرشتہ

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 24 فروری 2016 05:09

دو ٹانگوں والی عجیب الخلقت بھیڑ۔ اپنے مالک کے لیے فرشتہ

ترکی میں ایک ایسی بھیڑ پیدا ہوئی ہے، جس کی صرف دو ٹانگیں ہے۔ اس عجیب الخلقت بھیڑ کو دیکھ کر اس کا مالک اتنا خوش ہوا کہ اسے ملک (فرشتہ) کا نام دے دیا۔

(جاری ہے)

یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق یہ بھیڑ بالکل صحت مند ہے تاہم اس کی چال کافی عجیب ہے۔
ترکی کے شہر استنبول کے ایک اخبار کے مطابق جانوروں کے ڈاکٹر نے بھیڑ کے مالک کوبتایا ہے کہ یہ بھیڑ دو ٹانگوں کے نہ ہونے کے باوجود بالکل تندرست ہے۔ اس طرح کی بھیڑ 10 لاکھ بھیڑوں میں سے کوئی ایک ہوتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu