5سالہ بچی کی پراسرار بیماری کو معمہ 6 ماہ بعد حل ہوگیا
امین اکبر جمعہ 4 مارچ 2016 04:20
ہیمٹ، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 5 سالہ بچی کوہروقت ناک بہنے کی بیماری لاحق ہو گئی تھی۔6ماہ کے بعد آخر پتہ چل ہی گیا کہ یہ بیماری ایک ڈیڑھ انچ کی سیفٹی پن کی وجہ سے تھی، جو بچی نےاپنی ناک میں ڈال لی تھی۔
کیٹلن پاؤل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی 5سالہ بیٹی کھلوے رسل کو ناک کان گلے کے تین ڈاکٹروں کودکھایا مگر سب نے اسے اینٹی بایوٹک ادویات دے دی، جس کے بعد بھی بیماری ٹھیک نہ ہوئی۔
(جاری ہے)
6ماہ کے بعد ایک دن بچی کے ماموں نےا سے کئی بار ناک صاف کرنے کا کہا تو بچی کے ناک سے ایک سیفٹی پن باہر نکل آئی۔
بچی کا کہنا ہے کہ وہ اس سیفٹی پن سے گھر بنا رہی تھی کہ اس نے اسے اپنی ناک میں ڈال لیا، وہ دیکھنا چاہتی تھی کہ یہ کتنی اندر جاتی ہے ۔ سیفٹی پن ناک میں رہ گئی بچی کھیل میں لگ گئی اور اسے لگا کہ شاید سیفٹی پن نیچے کہیں گر گئی ہے۔
کیٹلن پاؤل کا کہنا ہے کہ اب لوگ اسے نفرت بھرے خط لکھ رہے ہیں کہ اسے بچے پالنا نہیں آتے۔ کیٹلن کا کہنا ہے کہ یہ سب کے ساتھ ہوسکتا ہے بچے عجیب و غریب شرارتیں کرتے ہی رہتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-