14سال پہلے کرائے پر لی گئی ویڈیو کیسٹ واپس نہ کرنے پر امریکی شہری گرفتار
امین اکبر بدھ 30 مارچ 2016 17:32
اکثر قارئین کو وی سی آر اور ویڈیو کیسٹ کا زمانہ اچھی طرح یاد ہو گا مگرموجودہ دور کی بلورے ڈسکس اور دیگر جدید میڈیا کے سامنے ویڈیو کیسٹ ماضی بعید کی بات لگتی ہے۔
کرائے پر حاصل کی گئی ایک ویڈیو کیسٹ کے بارے میں سامنے آنے والی یہ خبر آپ کو بھی مذاق لگے گی مگر یہ حقیقت ہے۔شمالی کیرولینا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ، میرس، نے بتایا کہ پولیس نے اسے گاڑی کی ٹوٹی ہوئی لائٹ کی وجہ سے روکا، اس کے بعد اسے بتایا کہ پولیس کے پاس اسے گرفتار کرنے کے لیے وارنٹ موجود ہے۔
میرس کا کہنا ہے کہ پہلے تو وہ اسے مذاق سمجھا مگر جب اسے گرفتار کیا گیا تو اسے حقیقت کا اندازہ ہوا۔
(جاری ہے)
میرس کو جس وقت گرفتار کیا گیا، اس وقت وہ اپنی بیٹی کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا ، اس نے پولیس سے وعدہ کیا کہ اسے اپنی بیٹی کو سکول چھوڑنے کے لیے جانے دیا جائے وہ خود ہی واپس پولیس اسٹیشن آجائےگا۔
بیٹی کو سکول چھوڑنے کے بعد میرس پولیس اسٹیشن آیا تو اسے بتایا گیا کہ 2002 میں اس کی گرفتاری کا وارنٹ جاری ہوا تھا۔میرس کا کہنا ہے کہ اسے کرائے پر ویڈیو کیسٹ لینے کے بارے میں کچھ یاد ہی نہیں ہے۔میرس کو 27اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔میرس کو گرفتار کرنے والے سارجنٹ جوناتھن کا کہنا ہے کہ ہم صرف وارنٹ دیکھتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے کس قسم کا ہے، ہمیں وارنٹ پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-