زندگی میں پہلی بار اپنی ماں کو دیکھنے والے بچے کے انمول تاثرات

Ameen Akbar امین اکبر پیر 11 اپریل 2016 11:52

زندگی میں پہلی بار اپنی ماں کو دیکھنے والے بچے کے انمول تاثرات

سیئٹل، واشنگٹن کے ایک خاندان نے اپنے بچے کے پہلی دفعہ ماں کو دیکھنے کے انمول تاثرات فلمبند کیے ہیں۔ لیوپولڈ نام کا یہ بچہ ایک قسم کے البینوازم کی وجہ سے آنکھوں سے دیکھ نہیں سکتا تھا۔

(جاری ہے)

لیوپولڈ نے جب مخصوص عینک لگا کر اپنی ماں کو دیکھا تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ اس انمول مسکراہٹ کو دیکھ کر اس کے والدین جتنے خوش ہوئے ، اسے ویڈیو میں اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu