ائیر فورس ون کی 9حیرت انگیز باتیں

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 16 اپریل 2016 01:18

ائیر فورس ون کی 9حیرت انگیز باتیں

ائیر فورس ون کوئی ایک مخصوص جہاز نہیں بلکہ امریکی صدر کے لیے سفری سہولیات فراہم کرنے والے جہاز کو ائیر ٹریفک کنٹرول کی اصطلاح میں ائیر فورس ون کہا جاتا ہے۔ائیر فورس ون کے بارے میں بہت سی باتیں ایسی ہے جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
1. ائیر فورس ون کی لمبائی 232 فٹ ہے۔ اس کے پروں کا پھیلاؤ195فٹ ہے۔
2. ائیر فورس ون پر اگر زمین سے ایٹمی حملہ کیا جائے تو یہ اس کا بھی مقابلہ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


3. ائیر فورس ون کی تمام کھڑکیاں بکتر بند ہوتی ہیں۔
4. ائیر فورس ون کی ایک گھنٹے کی پرواز پر 2لاکھ ڈالر خرچ ہوتا ہے۔
5. اس جہاز میں فون کی 85 لائنیں ہیں۔
6. اس جہاز کا اندرونی حصہ 4 ہزار مربع فٹ ہے۔
7. یہ جہازایک ساتھ 76مسافروں کو سہولیات فراہم کر سکتا ہے۔
8. اس جہاز میں امریکی صدر کا صدارتی آفس بھی ہے۔
9. جہاز کے عملہ کی تعداد 26 ہے۔

امریکی صدر کے سفری اخراجات کی تفصیل جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse Latest Weird News in Urdu