دنیا کے تنہا ترین کتے کی بدقسمتی نے اسے فلم ٹرانسفارمر5 میں رول دلوا دیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 6 جون 2016 21:02

دنیا کے تنہا ترین کتے کی بدقسمتی نے اسے فلم  ٹرانسفارمر5 میں رول دلوا دیا

لیور پول کے فریش فیلڈز اینیمل ریسکو میں فریا نامی کتے کو دنیا کا تنہا ترین کتا کہا جاتا ہے۔ فریا کو ریسکو سنٹر میں رہتے ہوئے 6 سال ہوگئے ہیں۔ ان 6سالوں میں 18ہزار لوگوں نے فریا کو دیکھا مگر انہوں نے اسے پالتو کتے کے طور پر نہیں اپنایا۔اس کی بجائے وہ ریسکو سنٹر سے دوسرے کتوں کو گھر لے گئے۔

(جاری ہے)


حال میں جب فریا میں مرگی تشخص ہوئی تو اس کےمتوقع مالک ملنےکا امکان مزید کم ہو کیا۔فریا کی کہانی جب مائیکل بے تک پہنچی تو اس نے فریا کی مدد کا فیصلہ کیا۔ اس نے ٹوئٹ کیا کہ وہ فریا کو اپنی فلم ٹرانسفارمر 5 میں ایک کردار دے گا۔مائیکل کا کہنا ہے کہ اس طرح فریا کے لیے ایک نیا گھر تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu