اس ہوش اڑا دینے والی حسینہ کی حقیقت بھی ہوش اڑا دینے والی ہے

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 10 جون 2016 11:30

اس  ہوش اڑا دینے والی حسینہ کی حقیقت بھی ہوش  اڑا دینے والی ہے

تصویر میں نظر آنے والی خوبصورت شہزادی کی حقیقت جان کر ہوش ہی اڑ جاتے ہیں۔ ڈزنی فلموں کی کردار یہ شہزادی اصل میں لڑکا ہے۔ 21 رچرڈ کا تعلق اورنج کاؤنٹی ، کیلیفورنیا سے ہے۔
رچرڈ شیئفر ایک فری لانس میک اپ آرٹس ہے۔ وہ باقاعدگی سے خود پر خوبصورت ڈزنی شہزادیوں کا میک اپ کرتا رہتا ہے۔ وہ سنو وائٹ سے لیکر سنڈریلا تک سب بن چکا ہے۔
رچرڈ نے 4سال پہلے خود پر میک اپ کرنا شروع کیا۔

(جاری ہے)

رچرڈ کا کہنا ہے کہ جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ تصویر میں نظر آنے والی شہزادی اصل میں لڑکا ہے تو وہ بہت حیران ہوتے ہیں۔
رچرڈ کا کہنا ہے کہ جب لوگ مجھے لڑکی سمجھتے ہیں تو میں اسے اپنی تعریف سمجھتا ہوں۔ رچرڈ کا کہنا ہے کہ ہر بار میک اپ پر اس کے دو گھنتے صرف ہوتے ہیں۔ رچرڈ اپنے زنانہ ملبوسات بھی خود ہی تیار کرتا ہے۔رچرڈکا کہنا ہے کہ بار بار عورت کا میک اپ کر کے اس کا اعتماد کافی بڑھ گیا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu