بیٹے کے ہاتھوں ہر روز فائر کھانے والے باپ کے دلچسپ تاثرات

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 10 جون 2016 12:32

بیٹے کے ہاتھوں  ہر روز فائر کھانے والے باپ کے دلچسپ تاثرات

او تم ننھے ۔۔، نہیں، بس کرو، ٹام رکو، ٹام اسے نہیں، ٹام یہ اور ٹام وہ۔ یہ وہ ردعمل ہے جو ایک ویڈیو کے مطابق ایک باپ کا ہر روز اپنے بیٹے سے نرف گن سے فائر کھانے کے بعد ہوتا ہے۔ اس باپ کی شناخت بس ”ٹام کا باپ“ سے ہی ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)


اس ویڈیو کے ٹائٹل کے مطابق ناہنجار بیٹا اپنے باپ پر ہرروز نرف گن سے فائر کرتا ہے اور اس نے اپنے باپ کے تاثرات کو ریکارڈ کر کے ویڈیو بھی بنا لی ہے۔
ٹام کے باپ کو چاہیے کہ ایک نرف گن اپنے لیے بھی خرید لے، جیسے ہی اس کا بیٹا اس پر فائر کرے، وہ بھی جوابی فائر کرے۔ اس طرح بیٹا سدھر جائے گا یا باپ بیٹا مل کر برابر کا مزہ لیں گے۔

Browse Latest Weird News in Urdu