5سال سے فرار اطالوی مافیا باس وارڈ روب کے پیچھے سے گرفتار

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 7 اکتوبر 2016 23:22

5سال سے فرار اطالوی مافیا باس وارڈ روب کے پیچھے سے گرفتار

اٹلی کے سب سے زیادہ مطلوب افراد میں سے ایک مافیا باس فرار کے 5سال بعد اپنے خفیہ کمرے کی وارڈ روب کے پیچھے چھپا پایاگیا۔
54سالہ انتونیو پیلی 2011 میں ہسپتال سے فرار ہوگیا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس نے اٹلی کے جنوبی علاقے کالابریا میں اس کے گھر پر چھاپا مار کر اسے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری کی ویڈیو میں اسے وارڈ روب کے اوپر سے اترتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu