مکڑی کےجال میں پھنس کر اتنا بڑا سانپ بھی مکڑی کے ہاتھوں مارا گیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 12 جنوری 2017 23:52

مکڑی کےجال میں پھنس کر اتنا بڑا  سانپ بھی مکڑی کے ہاتھوں مارا گیا

ایک آسٹریلین عورت نے مکڑی کےجالے میں پھنسے ایک بڑے سانپ اور مکڑی کے بیچ میں ہونے والی لڑائی ریکارڈ کی ہے۔
کارمیل مونرو نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں اس کے گھر کے شیڈ میں ایک سانپ کو جالے میں پھنس کر نکلنے کی کوشش کرتے اور مکڑی کو سانپ کو مارتے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)


یہ مکڑی اتنی زیادہ زہریلی تھی کہ اس کے چند بار کاٹنے سے ہی زہریلے سانپ کی جان نکل گئی۔

Browse Latest Weird News in Urdu