انٹر بینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں استحکام

پیر 16 جنوری 2017 20:31

انٹر بینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں استحکام
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاستحکام رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیرکے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.85روپے اورقیمت فروخٹ104.90روپے اوراوپن کرنسی مارکیٹ ڈالرکی قیمت خرید108.40روپے اورقیمت فروخت108.60روپے برقراررہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں45پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت فروخت116.25روپے سے کم ہو کر115.80روپے پرآگئی اسی طرح50پیسے کی نمایاںکمی سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید131.50روپے سے گھٹ کر131روپے اورقیمت فروخت133روپے سے گھٹ کر132.50روپے ہوگئی ۔

Browse Latest Weird News in Urdu