پاکستانی پاسپورٹ پر کن ممالک میں بغیر ویزہ سفر کیا جا سکتا ہے؟ کن ممالک کے لوگ بغیر ویزہ کے پاکستان آ سکتے ہیں؟

Ameen Akbar امین اکبر منگل 17 جنوری 2017 00:01

پاکستانی پاسپورٹ پر کن ممالک میں بغیر ویزہ سفر کیا جا سکتا ہے؟ کن ممالک کے لوگ بغیر ویزہ کے پاکستان آ سکتے ہیں؟

پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی اپنے پاسپورٹ پربغیر ویزہ کے 26 ممالک کا سفر کا سکتے ہیں۔ان ممالک کے نام درج ذیل ہیں۔
1. کمبوڈیا
2. کیپ ورڈی
3. جزائر القمر(Comoros)
4. جبوتی
5. ڈومینیکا
6. گنی بساؤ
7. ہیٹی
8. کینیا
9. مڈغاسکر
10. مالدیپ
11. موریطانیہ
12. مائیکرونیشیا
13. موزمبیق
14.

نیپال
15. نکاراگوا
16. پلاؤ
17. سامووا
18. سیچیلیس (Seychelles)
19. سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز (St. Vincent and the Grenadines)
20. تنزانیا
21. مشرقی تیمور
22. ٹوگو
23. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو (Trinidad and Tobago)
24. تووالو(Tuvalu)
25. یوگنڈا
26. وانواتو(Vanuatu)


پاکستان چھ ممالک کے پاسپورٹ رکھنےوالوں کو ملک میں بغیر ویزہ کے خوش آمدید کہتا ہے۔

(جاری ہے)

ان ممالک کے نام درج ذیل ہیں۔
1. آئس لینڈ
2. مالدیپ
3. نیپال
4. سامووا
5. ٹونگا
6. ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu