موبائل میں گم عورت چلتے ہوئے سیدھی شاپنگ مال کے فوارے میں جا گری

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 21 جنوری 2017 23:57

موبائل میں گم عورت   چلتے ہوئے سیدھی شاپنگ مال کے فوارے میں جا گری

چینی شاپنگ مال کے ایک سیکورٹی کیمرہ نے ایک ایسی عورت کی فوٹیج ریکارڈ کی ہےجو شاپنگ کے بعد اپنے موبائل میں گم سیدھی فوارے میں جا گری۔
یہ ویڈیو 11 جنوری کو بیجنگ کے ایک شاپنگ مال میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

اس میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک عورت موبائل پر ہی توجہ کیے جا رہی ہے اور اسی وجہ سے سامنے آ جانے والے فوارے میں گر جاتی ہے۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ فوارے میں گرنے سے نہ صرف عورت بلکہ اس کا موبائل بھی بھیگ جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu