نائیجیریا میں 86 شادیاں کرنے والا 93 سالہ شخص انتقال کر گیا

muhammad ali محمد علی پیر 30 جنوری 2017 21:00

نائیجیریا میں 86 شادیاں کرنے والا 93 سالہ شخص انتقال کر گیا

کانو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) نائیجیریا میں 86 شادیاں کرنے والا 93 سالہ شخص انتقال کر گیا ہے. تفصیلات کے مطابق شادیوں کا ریکارڈ قائم کرنے والا شخص انتقال کر گیا ہے۔

(جاری ہے)

نائیجیریا کا شہری محمدو مسابا اب تک 86 شادیاں کرچکا تھا۔ جبکہ ان شادیوں سے اس کے 203 بچے تھے۔ محمدو مسابا نے 93 برس کی عمر میں انتقال کیا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu