دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں کس ملک میں بولی جاتی ہیں؟
امین اکبر اتوار 5 فروری 2017 20:56
دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں پاپوانیوگنی نامی چھوٹے سے ملک میں بولی جاتی ہیں۔2005 میں اس ملک کی کل آبادی 55 لاکھ 45ہزار تھی ۔ پاپوانیوگنی میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد 820 ہے۔ اگرچہ Hiri Motu, Tok Pisin, اور English ملک کی دفتری زبانیں ہیں لیکن ذرائع نقل و حمل اور رابطوں کی کمی وجہ سے لوگ آج بھی زیادہ تر اپنی ہی زبانیں بولتے ہیں۔ دوسرے ممالک میں تو چند کلومیٹر کے فاصلے سے ایک ہی زبان کے لہجوں میں فرق پڑجاتا ہے مگر پاپوا نیوگنی میں چند کلومیٹر کے بعد موجود ہر گاؤں میں زبان ہی تبدیل ہو جاتی ہے۔پاپوا نیوگنی میں بولی جانے والی زبانیں دنیا بھر کی زبانوں کا 11.86فیصد ہے۔
پاپوانیو گنی کے بعد انڈونیشیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد 742، نائیجریا کی 516، بھارت کی 427اور امریکا کی 311 ہے۔
(جاری ہے)
ملک | زبانوں کی تعداد | دنیا بھر کی زبانوں کا فیصد | دفتری زبان (زبانیں) | کل آبادی (جولائی 2005 میں اندازہً) | |||
پاپوا نیو گنی | 820 | 11.86% | Hiri Motu, Tok Pisin, English | 5,545,268 | |||
2. | انڈو نیشیا | 742 | 10.73% | Indonesian | 241,973,879 | ||
3. | نائجیریا | 516 | 7.47% | Edo, Efik, Adamawa Fulfulde, Hausa, Idoma, Igbo, Central Kanuri, Yoruba, English | 128,771,988 | ||
4. | بھارت | 427 | 6.18% | Lingua franca: English & Hindi Official languages: Assamese, Bengali, Bodo, Dogri, Gujarati, Hindi, Kannada, Kashmiri, Konkani, Maithili, Malayalam, Marathi, Meitei, Nepali, Oriya, Eastern Panjabi, Sanskrit, Santali, Sindhi, Tamil, Telugu, Urdu. | 1,080,264,388 | ||
5. | ریاست ہائے متحدہ امریکا | 311 | 4.50% | English Regional: Hawaiian (in Hawaii), Spanish (in New Mexico) | 295,734,134 | ||
6. | میکسیکو | 297 | 4.30% | Spanish | 106,202,903 | ||
7. | کیمرون | 280 | 4.05% | English, French | 16,380,005 | ||
8. | آسٹریلیا | 275 | 3.98% | English | 20,090,437 | ||
9. | چین | 241 | 3.49% | Mandarin Chinese Regional: Daur, Kalmyk-Oirat, Lu, Peripheral Mongolian, Central Tibetan, Uyghur, Xibe, Northern Zhuang | 1,306,313,812 | ||
10. | عوامی جمہوریہ کانگو | 216 | 3.12% | Koongo, Lingala, Luba-Kasai, Congo Swahili, French | 60,085,804 | ||
11. | برازیل | 200 | 2.89% | Portuguese | 186,112,794 | ||
12. | فلپائن | 180 | 2.60% | Filipino, English | 87,857,473 | ||
13. | ملائشیا | 147 | 2.13% | Malay | 23,953,136 | ||
14. | کینیڈا | 145 | 2.10% | English, French | 32,805,041 | ||
15. | سوڈان | 134 | 1.94% | Standard Arabic | 40,187,486 | ||
16. | چاڈ | 1.22 | 1.92% | Standard Arabic, French | 9,826,419 | ||
17. | روس | 129 | 1.87% | Russian | 143,420,309 | ||
18. | تنزانیہ | 128 | 1.85% | Swahili, English | 36,766,356 | ||
19. | نیپال | 125 | 1.81% | Nepali | 27,676,547 | ||
20. | وانواتو | 115 | 1.66% | Bislama, English | 205,754 |
Browse Latest Weird News in Urdu
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
دلچسپ و عجیب خبریں
-