دو لڑکوں کے بروقت اقدام نے 194 افراد کی جانیں بچا لیں۔
امین اکبر جمعہ 10 فروری 2017 23:51
دولڑکوں 17سالہ روہت سنگھ اور اس کے کزن نتن کے بروقت اقدام نے 194 افراد کی زندگی کو بچا لیا۔
دونوں نے دہلی پولیس کے کنٹرول روم میں ایک جہاز کےا نجن میں لگنے والی آگ کی اطلاع دی تھی۔ اس جہاز میں 194 افراد سوار تھے۔
سجنے بھاٹیا، ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا ہے کہ ”ہمیں صبح قریباً 7 بجکر 40 منٹ پر ایک کال موصول ہوئی، جس میں ایک ہوائی جہاز میں آگ لگنے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
پولیس نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کو ٹرمنل 1 ڈی پر پیغام پہنچایا، جس نے ائیرپورٹ آپریشن کنٹرول سنٹر اور ائیر ٹریفک کنٹرول کو اطلاع دے دی۔
(جاری ہے)
پولیس کی طرف سے جیسے ہی ائیرپورٹ پر جہاز کے متعلق اطلاع گئی، ائیر پورٹ پر مکمل ہنگامی صورت حال نافذ کر دی گئی۔
تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئیں، ایمبولینس اور فائر سیفٹی کو سینڈبائی کر دیا گیا۔ طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی اور مسافروں کو دوسری پروازوں کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچایا گیا۔گوائیر کی فلائٹ جی 8-557 نے دہلی سے بنگلورو جانے کے لیے 7 بجکر 28 منٹ پر اندرا گاندھی ائیرپورٹ سے پرواز کی اور 7بجکر 53 منٹ پر دہلی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔
روہت اور اس کا کزن اپنے مکان کی ٹیرس پر بیٹھے تھے ، جب انہوں نے اڑتے ہوئے جہاز کے انجن سےدھواں نکلتے دیکھا۔ روہت نے اپنے باپ نونیت کو بلا لیا۔ جس نے فوراً ہی دہلی پولیس کو کال کر دی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-